Dua on Sep 14, 2026

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اَللّٰهُمَّ
إِنَّا نَسْئَلُكَ یَا رَحْمَانُ
أَنْ تَجْعَلَ الْنُّوْرَ فِیْ أَبْصَارِنَا وَ الْیَقِئیْنَ فِیْ قُلُوْبِنَاوَ ذِکْرَكَ بِالَّیْلِ وَ الْنَّھَارِ عَلیٰ أَلْسِنَتِنِنَا وَ جَوَارِحِنَا أَبَدًا مَّا آبْقَیْتَنَا،
إِنَّكَ عَلیٰ کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْرٌ.

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِیْنَ

Urdu

اے اللّٰہ! اے مہربان ذات !
بیشک ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں :
کہ جب تک آپ ہمیں باقی (زندہ) رکھیں، روشنی، ہماری آنکھوں میں، یقین، ہمارے دلوں میں، دن اور رات اپنا ذکر، ہماری زبانوں اور ہمارے اعضاء پر ہمیشہ طے (ثبت) کردیجیے۔
بلا شبہ آپ ہر چیز پر قادر ہیں

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!