Dua on Sep 14, 2024

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اَلْلّٰهُمَّ إِجْعَلْنــَـــا مِمَّنْ
إِذَا أَنْعَمـْـتَ عَلَيـْــهِمْ شَكـَـرُوْا
وَ إِذَا إبْتَلَيْتـَــــهُمْ صَبـَـــرُوْا
وْ إِذَا أَذْنَبُوْا إِسْتَغْفـَــــرُوْا

اَلْلّٰهم إِنَّا نَسْأَلُكَ صَبَاحاً يَتَجَلّٰى فِيْهِ لُطْفُكَ وَيَتَّسِعُ فِيْهِ رِزْقُكَ، 
وَتَمْتَدُّ فِيْهِ عَافِيَتُكَ،
وَنَسْتَفْتِحُ فِيْهِ بِرَحْمَتِكَ، 
اِنَّكَ عَلىٰ كُلِّ شَيَئٍ قَدِيْرٌ

وَصَلِّ اَلْلّٰهُمَّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلىٰ سَيِّدِنَا وَنَبِيِّنَا وَحَبِيْبِنَا مُحَمَّدٍ عَلَيْهِ أَفْضَلُ الصَّلَاةِ وَالْسَّلَامِ

Urdu

اے اللّٰہ!
ہمیں ان لوگوں میں شامل کر دیجیے کہ: 
جب آپ نے ان پر انعام کیا تو انہوں نے شکر ادا کیا،
جب انہیں کسی آزمائش میں مبتلا کیا تو انہوں نے صبر کیا، 
جب ان سے گناہ سرزد ہوا تو انہوں نے اس پر معافی مانگی ۔
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے ایسی صبح کی درخواست کرتے ہیں کہ 
جس میں آپ کی مہربانی نمایاں ہو، 
جس میں آپ کے وسائل رزق کی وسعت ہو،
 جس میں آپ کی عافیت دراز ہو، 
اور جس میں ہم آپ کی رحمت کے ذریعہ کشادگی کے خواستگار ہوں، 
بیشک آپ ہر چیز پر قادر ہیں، 
اے اللّٰہ!
ہمارے آقا، ہمارے نبی اور ہمارے محبوب حضرت محمد ﷺ پر سب سے زیادہ فضیلت والی رحمت اور سلامتی نازل فرمائیے اور برکت عطا کیجیے ۔