Dua on Aug 14, 2024

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

أَفَاضَ اللّٰهُ عَلٰی وُجُوْھِکُمْ نُوْرّ الْرِّضْوَانِ 
وَعَلیٰ قُلُوْبِکُمْ لَذَّةَ الْإِیْمَانِ 
وَعَلیٰ أَجْسَادِکُمْ عَافِیَةَ الْأَبْدَانِ 
وَعَلیٰ أَسْمَاعِکُمْ عَذُوْبَةَ الْقُرْآنِ 
وَعَلیٰ أَلْسِنَتِکُمْ ذِکْرَ الْرَّحْمٰنِ 
بَارَكَ اللّٰهُ فِیْ یَوْمِکُمْ وَ شَرَحَ صَدْرَکُمْ 

 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً

Urdu

اللٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کے چہروں پر اپنی رضامندی کا نور، آپ کے دلوں میں ایمان کی لذت، آپ کے جسموں پر بدنی عافیت، آپ کے کانوں میں قرآن کی مٹھاس اور آپ کی زبانوں پر رحمان کا ذکر جاری کرے، 
اللّٰہ تعالیٰ آپ کے دن میں برکت دے اور آپ کے سینے کو (دین حق کے تقاضوں کے لئے) کھول دے۔

 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔