Dua on Aug 14, 2022

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

‏اللهمَّ 
 إن لم نحسن في دعائنا فأنت أعلم بحاجاتنا ، 
وإن قصّرنا فأنت سبحانك تعلم غاياتنا ،
 ولا يخفى عليك شيء من أحوالنا ،
 فأجبر خواطرنا بفيض نعمك ،
 وأجعلنا ووالدينا ومن نحب 
من عتقائك من النار 

 آميــــــــــــــن يارب العالمين 
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة 

Urdu

اے اللہ
اگرچہ ہم اپنی دعا کرنے میں بہتر نہیں ہیں مگر آپ تو ہماری ضروریات کو سب سے زیادہ جانتے ہیں ، 
اگرچہ ہم قصور وار ہیں مگر آپ کی (ہر عیب) سے پاک ذات تو ہمارے تقاضوں کو (بخوبی) جانتی ہے، 
آپ پر ہمارے حالات میں سے کوئی چیز بھی مخفی نہیں ہے ، پس آپ اپنی نعمتوں کے فیض سے ہمارے دلوں کی شکستگی درست کر دیجیے ، 
 ہمیں ، ہمارے والدین اور انہیں جن سے ہم محبت کرتے ہیں ، جہنم سے آزاد کردہ لوگوں میں شامل فرما دیجیے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ زندہ رکھے۔