Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
جعل الله العافيـة لباسكـــم والمغفــرة ستركـم والسعادة طريقكـــم والقرآن رفيقكــــم في الدنيا والآخرة.
اللّٰہ تعالیٰ عافیت کو آپ کا اوڑھنا ، اپنی بخشش کو آپ کے لیے پردہ پوشی ، سعادت و ترقی کو آپ کی راہ اور دنیا و آخرت میں قرآن حکیم کو آپ کا ساتھی بنائے ۔