Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَلْلّٰهُمَّ
أَثْلِجْ صُدُوْرَنَا بِالْشُّکْرِ وَالْرِّضیٰ،
وَ أَرْشِدْنَا إِلَی الْطَّرِیْقِ الْصَّحِیْحِ إِنْ زَاغَتْ أَبْصَارُنَا
اَلْلّٰهُمَّ
اِجْعَلْ قُلُوْبَنَا رَاضِیَةً بِقَضَائِكَ وَ قَدْرِكَ
وَلَا تَجْعَلْنَا مِنَ الْقَوْمِ الْقَانِطِیْنَ
آمـــــــــين ياربَّ العالَمين
حَفِظَكمُ اللهُ وأح٘ياكُم حياةً طيبةً
اے اللّٰہ!
ہمارے سینوں (دلوں) کو (اپنی نعمتوں پر ان کی) قدردانی اور اپنی رضا کے ساتھ ٹھنڈا (مطمئن) کر دیجیے،
اور اگر ہماری نظریں بھٹک جائیں تو آپ ہمیں صحیح راستہ کی طرف رہنمائی دے دیجیے،
اے اللّٰہ!
ہمارے دلوں کو آپ اپنے فیصلے اور اپنی تقدیر پر راضی رہنے والا بنا دیجیے،
اور ہمیں (اپنی رحمت سے) ناامید لوگوں میں شامل نہ کیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size