Dua on Jul 14, 2022

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهمَّ 
املأ قلوبنا بالإيمان حتى نلقاك
  اللهمَّ 
إنا نستودعك حياتنا فلا تجعل مرها يشقينا 
ولا حلوها يلهينا
 اللهم
َّ ارزقنا الجنة من غير حساب ولا سابقة عذاب .

آميــــــــــــــن يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

اے اللّٰہ!
ہمارے دلوں کو ایمان سے بھرپور رکھئیے یہاں تک کہ (دنیا سے رخصت ہوکر) ہماری آپ سے ملاقات ہوجائے  ، 
اے اللّٰہ!
 ہم اپنی زندگی آپ کے سپرد کرتے ہیں ، پس نہ تو اس کی تلخی ہمیں خوش بختی سے محروم کرے اور نہ ہی اس کی مٹھاس (چاہت) ہمیں (آپ کی فرمانبرداری سے) غافل کر دے ، 
اے اللّٰہ!
ہمیں جنت بغیر حساب کے اور بغیر عذاب کا سامنا کئے ، عطا کیجیے ۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔