Dua on Jun 14, 2026

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

أَسْئَلُ اللّٰهَ الْقَادِرَ الْمُقْتَدِرَ ؛ اَلَّذِیْ فَجَّرَ الْمَاءَ مِنَ الْحَجَرِ وَ جَعَلَ فِی الْآفَاقِ آیَاتٍ وَّ عِبَرًا
أَنْ یَّمُنَّ عَلَیْکُمْ بِعَافِیَةٍ مَا بَعْدَھَا ضَرَرٌ
وَ أنْ یَّرْزُقَکُمْ نَعِیْمًا مَا بَعْدَھَا کَدَرٌ
وَ أَنْ یَّجْمَعَکُمْ وَ وَالِدَیْکُمْ وَ أَوْلَادَکُمْ وَ مَنْ تُحِبُّوْنَ بِجَوَارِ خَیْرِ الْبَشَرِ فِی مَقعَدِ صِدِقٍ عِنْدَ مَلِیْكٍ مُقْتَدِرٍ.

آمِيْن يَا ربَّ العَالَمِيْن

Urdu

طاقتور اور اقتدار والے اللّٰہ سے ؛ جس نے پتھر سے پانی کے چشمے جاری کیے اور اس نے دنیا میں نشانیاں اور عبرت کے سامان بنائے، میں درخواست کرتا ہوں :
کہ وہ آپ احباب کو ایسی عافیت کے ساتھ احسان کرے کہ جس کے بعد نقصان نہ ہو،
یہ کہ وہ آپ کو ایسی نعمت دے کہ جس میں گدلا پن نہ ہو،
اور وہ آپ کو، آپ کے والدین کو، آپ کی اولاد کو اور ان کو جن سے آپ محبت کرتے ہیں، حقیقی بادشاہ اقتدار والے کے پاس سچی نشست گاہ میں، خیر البشر (سب سے بہترین انسان حضرت محمد ﷺ) کی ہمسائیگی میں جمع کرے۔

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!