Dua on Jun 14, 2025

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

 وَأنْ یَّرْزُقَنَا وَإِیَّاکُمْ رَاحَةَ الْمُتَّقِیْنَ وَسَعَادَةَ الْمُؤْمِنِیْنَ وَدُعَاءَ الْصَّالِحِیْنَ وَأَجْرَ الْصَّابِرِیْنَ 
 وَأَنْ یَّغْفِرَ لَنَا وَلَکُمْ وَلِوَالِدَیْنَا وَ وَالِدَیْکُمْ وَلِجَمِیْعِ الْمُسْلِمِیْنَ 
  
 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
 حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً 

Urdu

 اللّٰہ تعالیٰ سے میں اپنے لیے اور آپ (احباب) کے لیے دنیا اور آخرت میں معافی اور عافیت کی درخواست کرتا ہوں 
 اور اس کی کہ ہمیں اور آپ کو، متقیوں (اللّٰہ تعالیٰ کے سامنے جواب دہی پر ایمان کے تحت عدل وانصاف قائم کرنے والوں) کی راحت سے، مومنوں کی (اپنے  دشمنوں پر) کامیابی سے، نیک لوگوں کی دعاؤں سے اور استقامت اختیار کرنے والوں کے اجر وثواب سے نوازے 
 اور اس کی کہ ہمارے، آپ کے، ہمارے اور آپ کے والدین کے اور تمام مسلمانوں کے گناہوں کو بخش دے 
 
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
 اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔