Dua on Jun 14, 2023

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم
لا تشغلنا بما كفلت لنا من رزق ونعم، 
ولا تجعلنا من البخلاء عند العطية والكرم
اللهم
اجعلنا ممتلئين بحبك، ساعين إليك، عارفين بك، 
مسخرين لدينك، شاكرين بالعمل أنعمك، 
حامدين لاهجين بذكرك
ثم ارض عنا، فذاك للقلب أعظم مرام

             آمين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

اے اللّٰہ !
آپ ہمیں (محض) اس میں ہی مصروف نہ رکھئیے جس کے آپ ہمارے لیے وسائل رزق اور اپنی نعمتوں کے کفیل ہوئے ، 
ہمیں (دوسروں پر) نوازش اور مہربانی میں بخیل لوگوں میں سے نہ بنائیے ، 

اے اللّٰہ!
آپ ہمیں اپنی محبت کو بھرنے (اپنے دلوں میں رکھنے والے) والے ، اپنی طرف کوشاں ، اپنی پہچان والے ، اپنے دین کی تسخیر (اس کے فکر وعمل کو اپنانے) والے ، آپ کی (دی ہوئی) نعمتوں کا اپنے عمل سے شکر کرنے والے ، (آپ کی) تعریف کرنے والے ، اپنی یاد کے شوقین بنا دیجیے ، 
پھر ہم سے راضی ہو جائیے پس وہ (ہمارے)  دل کا سب سے بڑا مقصود ہے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔