Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
قم صافح الصبح فالأحزان ترتحلُ
قد أدبر الهمّ مهزوماً لدى الغسقِ
وارفع بصوتك ذكر الله مبتسمًا
واقرأ أعوذ برب الناس والفلق
اٹھئے ، صبح کے وقت سے ملئیے کہ غم ، کوچ کرنے (رخصت ہونے) کو ہیں۔
یقیناً پریشانی ، شام کے وقت شکست کھا کر پسپا ہو چکی ہے۔
اللہ تعالیٰ کے ذکر کو مسکراتے ہوئے (بخوشی) بآواز بلند کیجیے ،
اور (سورۃ الناس اور سورۃ الفلق ) پڑھئیے ( جس کی ابتدا ان کلمات سے ہے ) میں لوگوں اور پو پھٹنے (صبح) کے رب کی پناہ میں آتا ہوں.