Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَللَّهُمَّ
رَبَّنا اغفِرْ لَنَا ذُنُوْبَنَا وَ كَفِّرْ عَنَّا سَيِّئَاتِنَا وَ تَوَفَّنَا مَعَ الْأَبرَار.
(آلُ عِمْرَان ؛ 193)
اَللَّهُمَّ
رَبَّنَا اغفِرْ لَنَا وَ لِإِخوَانِنَا الَّذِيْنَ سَبَقُوْنَا بِالْإِِيْمَان،
(الحشر ؛ 10)
رَبَّنَا وَسِعْتَ كُلَّ شَيْءٍ رَحْمَةً وَّ عِلْمٌا فَاغْفِرْ لِلَّذِيْنَ تَابُوْا وَ اتَّبَعُوْا سَبِيْلَكَ وَ قِهِمْ عَذَابَ الجَحِِيْمِ.
(غافر ؛ 07)
آمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن
اے ہمارے رب !
ہمارے لیے ہمارے گناہوں کو بخش دیجیے، ہم سے ہماری برائیوں کو دور کر دیجیے اور ہمیں نیک لوگوں کے ساتھ (اچھی موت) دیجیے۔
اے ہمارے پروردگار !
ہمیں بخش دیجیے اور ہمارے ان بھائیوں کو بھی جو ایمان کے ساتھ ہم سے سبقت لے گئے (دنیا سے رخصت ہو گئے)،
اے ہمارے رب !
ہر چیز آپ کی رحمت اور علم میں سمائی ہوئی ہے پس آپ ان لوگوں کو معاف کیجئے جو توبہ کریں اور آپ کے راستے پر چلیں، اور انہیں آگ کے عذاب سے بچائیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!

Light or Wood
Download Full Size
Dark or Black
Download Full Size