Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
أسال الله العظيم
أن يفتح عليكم من بشارات الخير في كل أمر
وأن ترعاكم عين الرحمن أبد الدهر
وأن يبارك الله لكم في مالكم وأهلكم ويرفع منزلتكم بين خلقه
وأن يجعل الخير في يومكم وسائر أيام أعماركم
أسال الله العظيم
أن يدخلنا جميعا جنة الفردوس
نحن ووالدينا وأزواجنا وأبنائنا
ومن أوصانا واستوصانا بدعاء الخير
ومن له حق علينا والمسلمين والمسلمات أجمعين
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اللّٰہ عظمت والے سے میں درخواست کرتا ہوں کہ
وہ ہر کام میں آپ کے لیے خیر و بھلائی کی خوشخبریاں کھول (دے) دے ،
رحمان ذات آپ (احباب) کی نگرانی (کا مکمل نظام) زمانے میں ہمیشہ رکھے ،
اللّٰہ تعالیٰ آپ سب کے لیے آپ کے مال اور خاندان میں برکت دے ، اور اپنی مخلوق میں آپ کا رتبہ بلند کرے ،
وہ بھلائی کو آپ کے (اس) دن میں اور آپ کی زندگیوں کے تمام دنوں میں شامل کرے ،
اللّٰہ عظمت والے سے میں درخواست کرتا ہوں کہ
وہ ہم سب کو ، ہمارے والدین کو ، ہمارے ازواج کو ، ہماری اولادوں کو ، ان کو جنہوں نے ہمیں وصیت کی (اچھائی کا تقاضا کیا) ، ا ن کو جنہوں نے ہم سے دعاء خیر کا تقاضا کیا ، ان کو جن کا ہم پر حق ہے ، اور تمام مسلمان مردوں و عورتوں کو جنت الفردوس میں داخل کر دے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے ۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size