Dua on May 14, 2022

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

‏أسأل الله العظيم
أن يكون لكم في الجنان قصور عاليه
 واقدامكم على أرض المسك ساعيه
 ومن السندس والاستبرق كاسيه
 والقطوف منكم دانيه

Urdu

عظمت والے اللّٰہ سے میں درخواست کرتا ہوں کہ:
آپ (تمام احباب) کے لیے جنت میں بلند وبالا محلات ہوں ،
آپ کے قدم ، مشک (کستوری) کی زمین پر چہل قدمی کرنے والے ہوں ، 
باریک اور دبیز (موٹے) ریشم (کے کپڑے) پہننے ہوئے ہوں ، 
اور آپ کے لیے (جنت کے پھلوں کی) ٹہنیاں ، جھکی ہوئی (رسائی میں) ہوں۔