Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم إغفر لنا ولوالدينا وتجاوز عنهم وأرحمهم أجمعين
اللهم أحفظ من كان منهم حياً على طاعتك ورضاك والصحة والعافية والسعادة في الدنيا والآخرة.
وأرحم يا الله من كان منهم ميتاً، وأجعل قبره روضة من رياض الجنة، وأسكنهم الفردوس الأعلى من الجنة ومن أحبهم ومن يحبون
اللهم امين يا رب العالمين
والصلاة والسلام على سيدنا محمد صلى الله عليه وسلم وعلى اله وصحبه وسلم
اے اللّٰہ ! ہمیں اور ہمارے والدین کو بخش دیجیے ، ان سے درگزر فرمائیے اور ان سب پر رحم فرمائیے ،
اے اللّٰہ ! جو ان میں سے زندہ ہیں ، ان کی اپنی فرمانبرداری ، اپنی رضا ، صحت ، عافیت اور دنیا و آخرت کی سعادت پر حفاظت فرمائیے ۔
اے اللّٰہ ! جو ان میں سے فوت شدہ ہیں ، ان پر رحم فرما دیجیے ،
ان کی قبروں کو جنت کے باغات میں سے باغ بنا دیجیے ،
جنت کے اعلیٰ مقام پر انہیں رہائش پزیر فرما دیجیے ،
( اور ان پر بھی رحم کیجیے ) جو ان سے محبت رکھتے ہیں اور جن سے وہ محبت کرتے ہیں ۔
اے اللّٰہ ؛ اے اقوام عالم کے پروردگار ! ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے ،
اور ہمارے آقا حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ پر ، آپ کی آل اور صحابہ کرام پر رحمت و سلامتی ہو اور سلامتی نازل کیجئے ۔