Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَلْلّٰهُمَّ
فِیْ ھٰذَا الْصَّبَاحِ، سَخِّرْ لَّنَا مِنْ حُظُوْظِ الْدُّنْیَا مَا تَعْلَمُ أَنَّهٗ خَیْرٌ لَّنَا،
اَلْلّٰهُمَّ
قُلُوْبُنَا بَیْنَ یَدَیْكَ فَارْزُقْھَا الْثَّبَاتَ وَ الْرَّاحَةَ،
اَلْلّٰهُمَّ
اُرْزُقٔنَا بِرِزْقٍ مِّنْ عِنْدِكَ لَا حَدَّ لَهٗ،
وَ فَرَجٍ مِنْ عِنْدِكَ لَا مَدَّ لَهٗ
وَ خَیْرٍ مِّنٔ عِنْدِكَ لَا عَدَدَ لَهُ.
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِیْنَ
اے اللّٰہ!
اس (آج کی) صبح میں آپ ( سے دعا ہے کہ) دنیا کی نعمتوں میں سے وہ سب کچھ ہمارے لیے گرفت میں کر دیجیے جو آپ جانتے ہیں کہ وہ ہمارے لیے یقیناً بہتر ہیں،
اے اللّٰہ!
ہمارے دل آپ کے ہاتھ میں ہیں پس آپ انہیں ثابت قدمی اور راحت دے دیجیے،
اے اللّٰہ!
ہمیں اپنے پاس سے بے انتہا رزق ،
اپنی طرف سے بے پایاں کشادگی ، اور اپنے پاس سے بے شمار بھلائی دیدیجئے
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!

Light or Wood
Download Full Size
Dark or Black
Download Full Size