Dua on Mar 14, 2026

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللَّهُمَّ
اعْتِقْ رِقَابَنَا وَرِقَابَ وَالِدِينَا وَأَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا وَأَحْبَابِنَا مِنَ النَّارِ اللَّيْلَةَ.
اللَّهُمَّ
إنَّكَ عَفوٌّ تُحِبُّ العَفوَ؛ فَاعْفُ عنَّا، وعَنْ والِدِينَا وَ أَزْوَاجِنَا وَ ذُرِّيَّاتِنَا، و إِخْوانِنَا و أَحْبابِنَا، و مشايخِنَا، و علمائِنَا، و مَنْ لَهُ حَقٌّ علينا، وعَن أَمْواتِ المُسلمينَ وأَحْيائِهِمْ...

آمين يارب العالمين

Urdu

اے اللّٰہ!
اس (آنے والی) رات کو، ہماری گردنوں کو، ہمارے والدین کی، ہماری بیویوں کی، ہماری اولاد کی اور ہمارے احباب کی گردنوں کو جہنم کی آگ سے آزاد کر دیجیے،
اے اللّٰہ!
بیشک آپ سب سے زیادہ معاف کرنے والے ہیں، معاف کرنے کو پسند کرتے ہیں پس آپ ہم سے، ہمارے والدین سے، ہماری بیویوں سے، ہماری اولاد سے، ہمارے بھائیوں سے، ہمارے احباب سے، ہمارے مشائخِ عظام سے، ہمارے علماء کِرام سے، ان سے جن کا ہم پر حق ہے، مسلمانوں کے فوت شدگان سے اور ان کے زندہ لوگوں سے درگزر کر دیجیے۔

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!