Dua on Mar 14, 2022

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

قال الله تعالى:
{ والله يختص برحمته من يشاء }

أسأل الله 
أن يختصكم ووالديكم وأهليكم وذريتكم 
ومن تحبون برحمته

 وأن يجعل لكم من كل هم فرجاً  
 ومن كل ضيق مخرجاً 
ومن كل بلاء عافية
 وأن يرزقكم من حيث لا تحتسبون 
اللهم
 أصلح شؤننا كلها ولاتكلنا إلى أنفسنا طرفة عين .

 آمين يارب العالمين
حفظكم الله واحياكم حياة طيبة

Urdu

اللّٰہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:
{اور اللّٰہ تعالیٰ اپنی رحمت سے جسے چاہتا ہے خاص طور پر منتخب کرلیتا ہے} (سورہ آل عمران:74)

اللّٰہ تعالیٰ سے میں سوال کرتا ہوں کہ وہ آپ (احباب) کو ، آپ کے والدین کو ، آپ کے اہل خانہ کو ، آپ کی اولاد کو اور ان کو جن سے آپ محبت کرتے ہیں ، اپنی رحمت سے مختص کرلے ، 
آپ کے لیے ہر پریشانی سے کشادگی ، ہر تنگی سے نکلنے کا راستہ اور ہر آزمائش سے عافیت دے ، 
آپ کو وہاں سے رزق دے جہاں سے آپ کو گمان بھی نہ ہو ، 
اے اللّٰہ!
ہمارے تمام حالات کو سنوار دیجیے اور ہمیں آنکھ جھپکنے کے برابر بھی اپنے نفوس کے حوالے نہ کیجیے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ سب احباب کی حفاظت فرمائے اور سب کو عمدہ زندگی عطا کرے۔