Dua on Jan 14, 2024

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

أسأل الله عزوجل 
أن لا يحرمني ولا يحرمكم من 
رزقه وتوفيقه ورحمته ومغفرته ورضوانه 
وجنته وصحبة نبيه ﷺ
اللهم 
اغفر لوالدينا والمسلمين والمسلمات
 الأحياء منهم والأموات .

       آمـــــــــين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

اللّٰہ تعالٰی  سے میں درخواست کرتا ہوں کہ
وہ مجھے اور آپ احباب کو اپنے وسائل رزق سے ، اپنی طرف سے (اعمال خیر کی) توفیق سے ، اپنی رحمت سے ، اپنی بخشش سے ، اپنی رضامندی سے ، اپنی جنت سے اور  اپنے نبی ﷺ کی صحبت سے محروم نہ فرمائے ، 
اے اللّٰہ!
آپ ہمارے والدین اور مسلمان مردوں اور عورتوں کو ، ان میں سے زندہ اور فوت شدگان کو  بخش دیجیے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔