Dua on Jan 14, 2023

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم
جنبنا أذى الدنيا وحيرة النفس
وحزن الليل وبكاء القلب
وموت الضمير وسوء الخاتمة
اللهم
اشرح صدورنا ويسر أمورنا وفرج همومنا

       آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

اے اللّٰہ!
آپ ہمیں دنیا کی تکلیف ، نفس کی پریشانی ، رات کے غم ، دل کے رونے ، ضمیر کے مرنے اور (زندگی کے) برے انجام سے بچا لیجئے ، 

اے اللّٰہ!
ہمارے سینے کھول دیجئے ، 
ہمارے معاملات آسان کر دیجیے ، 
اور ہماری پریشانیاں دور فرما دیجیے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ زندہ رکھے۔