Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم ارزقنا درباً لا تضيق
به الحياة..
وقلباً لا يزول منهُ الأمل..
نسألك اللهم صدق التوكل.. وحُسن الاعتماد، وقوة اليقين.. وسخّر جوارحنا لطاعتك..
واملأ قلوبنا بحبك
يا أرحم الراحمين..
اے اللہ ! ہمیں عطا کیجیے:
ایسا راستہ ، جس سے زندگی میں کوئی تنگی نہ ہو
اور ایسا دل ، جس سے امید کا زوال نہ ہو ۔۔
اے اللہ ! ہم آپ سے ( آپ کی ذات پر ) توکل کی سچائی کا ، اعتماد کی عمدگی کا اور یقین کی طاقت کا ، سوال کرتے ہیں ۔۔
اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے ! ہمارے اعضاء کو اپنی فرمانبرداری کے تابع بنا دیجیے ۔۔
اور ہمارے دلوں کو اپنی محبت سے لبریز فرما دیجیے ۔۔