Dua on Dec 13, 2023

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اسأل الله عزوجل 
أن يبلغكم أملا لم تبلغوه،
 ويرضى عنكم رضا لم تعلموه، 
ويرزقكم رزقا واسعا وعلما نافعا
 وعملاً متقبلا لم تحتسبوه، 
ويزيل عنكم هموماً انشغلتم بها،
 ويحفظكم من الفتن ما ظهر منها وما بطن،
 ويكفيكم شر كل ذي شر،
 ويدخلكم الجنة ووالديكم وأهلكم وذرياتكم ومن تحبون بدون حساب ولا سابق عذاب
 
        آمـــــــــين يارب العالمين 
  حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة 

Urdu

اللّٰہ عزوجل سے میں درخواست کرتا ہوں کہ
وہ آپ (احباب ) کو اس امید (کے برآ ہونے) تک پہنچائے جس تک آپ ابھی نہیں پہنچے ، 
آپ کو اپنی اس رضا سے خوش کرے جسے آپ نے نہیں جانا ، 
آپ کو ایسا وسیع رزق ، مفید علم اور وہ مقبول عمل نصیب کرے جس کا آپ نے گمان نہیں کیا ، 
آپ سے ان پریشانیوں کو دور کرے جن میں آپ مصروف ہیں۔
آپ کی ان فتنوں سے حفاظت فرمائے جو ان میں سے ظاہر ہوئے اور جو چھپے ہیں ، 
اپ کو ہر شر والے کے شر سے کافی ہو جائے ، 
آپ کو ، آپ کے والدین کو ، آپ کے اہل خانہ کو ، اپ کی اولاد کو اور جن سے آپ محبت کرتے ہیں (ان) کو بغیر حساب اور عذاب سے پالا پڑے جنت میں داخل کرے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔