Dua on Nov 13, 2026

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

 اَللّٰهُمَّ 
 صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ ﷺ 
 صَلَاةً تَمْلَأُ خَزَائِنَ اللّٰهِ نُورًا، 
 وَ تَكُونُ لَنَا فَرَجًا وَ فَرَحًا وَ سُرُورًا۔ 
 اَللّٰهُمَّ 
 اُرْزُقْنَا شَفَاعَتَهُ، وَ أَوْرِدْنَا حَوْضَهُ، وَ احْشُرْنَا فِي زُمْرَتِهِ۔ 
  
 آمِينَ يَا رَبَّ الْعَالَمِينَ 


Urdu

 اے اللّٰہ! 
 ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ پر ایسی رحمتیں نازل فرمائیے جو اللہ کے خزانوں کو نور سے بھر دیں، 
 اور ہمارے لیے کشادگی، خوشی اور مَسرت کا ذریعہ بن جائیں۔ 
 اے اللّٰہ! 
 ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائیے، آپ ﷺ کے حوضِ کوثر پر پہنچائیے اور ہمیں آپ ﷺ کی جماعت میں شامل کیجیے۔ 
  
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!