Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَللّٰهُمَّ
اِجْعَلْ صَبَاحَنَا ھٰذَا نَازِلاً عَلَیْنَا بِضِیَاءِ الْھُدیٰ
وَبِالْسَّلَاَمِةِ فِیْ الْدِّیْنِ وَالْدُّنْیَا
وَمَسَائَنَا شُکْرًا وّرِضیً وَوِقَایَةً مَّنَ الْعُجْبِ وَالْھَویٰ
إِنَّكَ عَلیٰ کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْرٌ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
ہماری اس صبح کو ہم پر ہدایت کی روشنی اور دین اور دنیا میں سلامتی اتارنے والی بنا دیجیے،
اور ہماری شام کو (ہمارے لیے اپنے) شکر، رضامندی اور عجب (خود پسندی) اور خواہشات سے بچاؤ والی بنادیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size