Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَللَّهُمَّ إنا نَسْأَلُكَ رَحْمَةٌ مَنْ عِنْدَ
تُهْدِي بِهَا قُلُوبُنَا وَتُزْكَى بِهَا أَعْمَالُنَا
وَتُلْهِمُ بِهَا رُشْدِنَا،
وَتُصْلِحُ بِهَا أَحْوَالَنَا
وَتَذْهَبُ بِهَا هُمُومُنَا وَأَحْزَانِنَا
وَتَشَفِّي مَرْضَانَا وَتَرَحَّمَ مَوْتَانَا.
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے ، آپ کی ایسی رحمت کی درخواست کرتے ہیں کہ :
آپ اس کے ساتھ ، آپ ہمارے دلوں کی رہنمائی کریں ،
آپ اس کے ساتھ ، آپ ہمارے اعمال کو پاکیزہ بنا دیں ،
آپ اس کے ذریعے ہمیں صحیح راستہ الہام کریں ،
آپ اس کے سبب ، آپ ہمارے حالات کو بہتر بنا دیں ،
آپ اس کے ذریعے ہماری پریشانیاں اور ہمارے غموں کو دور کردیں ،
آپ ہمارے بیماروں کو شفا دے دیں ،
اور ہمارے فوت شدگان پر رحم فرمادیں ۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size