Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَللّٰهُمَّ
إِنَّا نَسْئَلُكَ نَفْحَةً مِّنْ نَّفْحَاتِ رَحْمَتِكَ تِلْكَ الَّتِیْ لَا تُبْقِیْ بُؤْسًا وَّ لَا حُزْنًا وَ لَا ضِیْقًا وَ لَا یَأْسًا أَتَتْ عَلَیْهِ إِلَّا جَعَلْتَهٗ فَرْجًا
یَا اَللّٰهُ
یَا رَبِّ بِكَ تَطِیْبُ الْخَوَاطِرُ وَ مِنْ عِنْدِكَ تَتَحَقَّقُ الأُمْنِیَّاتِ
اِسْتَوْدَعْنَاكَ مَا فِیْ خَوَاطِرِنَا فَحَقِّقْھَا لَنَا یَا کَرِیْمُ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ کی رحمت کے خوشبو دار جھونکوں سے اس جھونکے کی درخواست کرتے ہیں کہ جو کسی تنگی، نہ ہی کوئی غم، نہ ہی کسی تنگی اور نہ ہی کسی ناامیدی کو باقی رکھے جو اس پر آئی مگر یہ کہ آپ نے اسے کشادہ بنا دیا ہو
اے اللّٰہ!
اے ہمارے پروردگار !
آپ ہی کی ذات سے دل پاک ہوتے ہیں اور آپ ہی کے پاس سے امیدیں ثابت (پوری) ہوتی ہیں
ہم نے آپ کے سپرد کیا جو کچھ ہمارے دلوں میں (نیک عزائم) ہے پس آپ اسے ہمارے لیے وجود بخشا دیجئے
اے مہربان ذات !
(ہم پر اپنی مہربانی فرمائیے)
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size