Dua on Sep 13, 2024

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اَللّٰهُمَّ 
صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلىٰ سَيِّدِنَا مُحَمَدٍ ﷺ
 صَلَاةً يَنْفَرِجُ بِهَا كُلَّ ضِيْقٍ وَّتَعْسِيْرٍ،
 وَنَنَالُ بِهَا كُلَّ خَيْرٍ وَّتَيْسِيَرٍ، 
وَتَشَفِيْنَا مِنْ جَمِيْعِ الْأَوْجَاعِ وَالْأسْقَامِ، 
وَتَحْفَظُنَا فِيْ الْيَقْظَةِ وَالْمَنَامِ،
 وتَرُدُّ عَنَّا نَوَائِبَ الدَّهْرِ وَمَتَاعِبَ الْأَيَّامِ. 
اَللّٰهُمَّ 
اُرْزُقْنَا شَفَاعَتَهٗ وَ أَوْرّدْنَا حَوْضَهٗ وَاحَشُرَنا فِيْ زُمْرَتِهٖ

        آمـــــــــين ياربَّ العالمين
 حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَأَحْيَاكُمْ حَيَاة ًطَيِّبَةً
 

Urdu

آپ ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ پر اپنی رحمتیں نازل فرمائیے، سلامتی دیجیے اور برکت دیجیے، 
ایسی رحمتیں جن کے سبب (ہم سے) ہر تنگی اور مشکل دور ہو، 
جن کے سبب ہم ہر بھلائی اور آسانی پائیں، 
آپ ہمیں تمام تکلیفوں اور بیماریوں سے شفا دیں، 
آپ ہماری بیداری اور نیند میں (شیطان سے) حفاظت کریں، 
اور آپ ہم سے زمانہ کے حوادث اور دنوں کی مشقتوں کو دور کریں۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرمائیے۔ 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ زندہ رکھے۔