Dua on Sep 13, 2023

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

‏اللهم
 حول ضعفنا إلى قوة
 وحول عجزنا إلى إصرار 
وحول حزننا إلى سعادة وفشلنا إلى نجاح 
اللهم
 حول كسلنا إلى نشاط
و حول ضيقنا إلى فرح
و حول عسرنا إلى سعة
و حول مرضنا إلى عافية
و حول ذنوبنا إلى حسنات
واخرجنا من حولنا وقوتنا 
إلى حولك وقوتك بقدرتك يا قادر

          آمين يارب العالمين 
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

اے اللّٰہ!
ہماری کمزوری کو طاقت میں تبدیل کر دیجیے ، 
ہماری بےبسی کو عزم میں بدل دیجیے ، 
ہمارے غم کو سعادتمندی کی جانب اور ہماری ناکامی کو کامیابی کی طرف منتقل کردیجیے ، 
اے اللّٰہ!
ہماری سستی کو سرگرمی کی طرف بدل دیجیے ، 
ہماری تنگی کو خوشی کی طرف منتقل کر دیجیے ، 
ہماری مشکل کو کشادگی کی طرف بدل دیجیے ، 
ہماری بیماری کو عافیت کی طرف منتقل کر دیجیے ، 
 ہمارے گناہوں کو نیکیوں کی طرف بدل دیجیے ، 
اے قدرت والے !
آپ اپنی قدرت سے ہمیں ہماری طاقت اور ہماری قوت سے اپنی طاقت اور قوت کی طرف نکال لائیے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے۔