Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَللّٰهُمَّ
إِنِّا نَسْأَلُكَ یَا رَفِیْعَ الْدَّرَجَاتِ، یَا مُنْزِلَ الْبَرَکَاتِ، یَا فَاطِرَ الْأَرْضِیْنَ وَ الْسَّمَاوَاتِ، نَسْأَلُكَ یَا اَلْلّٰهُ یَا مَنْ ضَجَّتْ إِلَیْكَ الْأَصْوَاتُ بِأَصْنَافِ الْلُّغَاتِ،
یَسْأَلُوْنَكَ الْحَاجَاتِ حَاجَتَنَا عَلَیْكَ لَا تَبْخَلْ عَلَیْنَا فِیْ دَارِ الْبَلَاءِ إِذَا نَسِیَنَا أَھْلُ الْدُّنَیَا وَ الْأَھْلُ وَ الْغُرَبَاءُ،
وَ اعْفُ عَنَّا وَ لَا تُؤَاخِذْنَا بِذُنُوْبِنَا بِرَحْمَتِكَ یَا أَرْحَمَ الْرَّاحِمِیْنَ
آمين يا ربَّ العالَمين
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں اے درجات کو بلند کرنے والے ! اے برکات کو نازل کرنے والے ! اے زمینوں اور آسمانوں کو بنانے والے ! ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں اے اللّٰہ ! اے وہ ذات ! جس کی جانب کئی ایک زبانوں میں (لوگوں کی) آوازیں فریاد کرتی ہیں، لوگ آپ سے اپنی حاجات (کے پورا ہونے) کا سوال کرتے ہیں، : حاجت ہماری یہ ہے کہ ؛ جب ہمیں دنیا والے، اہل خانہ اور انجانے لوگ بھول جائیں تو آپ (دنیا کی اس) آزمائش گاہ میں ہم پر اپنی رحمت نہ روکئے۔
اے ارحم الراحمین !
آپ اپنی رحمت کے سبب ہم سے درگذر فرمائیے اور ہم سے ہمارے گناہوں کے سبب مؤاخذہ (پکڑ) نہ فرمائیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!

Light or Wood
Download Full Size
Dark or Black
Download Full Size