Dua on Aug 13, 2023

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

جعلكم الله 
للوفاء بابا وللسعادة سبيلا
وأسعد نفوسكم الطيبة
ووهبكم الحياة الرغيدة السعيدة
المفعمة بالعبادة والطاعة و الخيرات والمسرات
وأغدق عليكم الخيرات وأصلح عيالكم وبالكم

           آمين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

اللّٰہ تعالیٰ
آپ احباب کو وفاءِ عہد کا دروازہ اور کامیابی کا راستہ (ذریعہ) بنائے ، 
آپ کے پاکیزہ نفوس کو سعادتمند بنائے ، 
آپ کو عبادت ، فرمانبرداری ، بھلائیوں اور خوشیوں سے بھرپور فراخ وکشادہ زندگی  دے ، 
آپ پر بھلائیوں کی بارش (فراوانی سے عطا) کرے  ، 
آپ کے خاندان (کے حالات) کو اور آپ کی حالت کو سنوارے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔