Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
إنا نستغفرك لكل يُسر في حياتنا لم نستشعر فضلك فيه علينا .
نستغفرك لكل تخفيف فيما كلفتنا به
لم نستشعر رحمتك بنا فيه.
نستغفرك لكل بلاء كتبته علينا ولم نستشعر لطفك بنا فيه.
نستغفرك لكل نعمة أنعمت بها علينا ولم نلهج ألسنتنا بشكرك عليها.
نستغفرك اللهمَّ من كل الذنوب ونتوب إليك .
آميــــــــــــــن يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
بیشک ہم اپنی زندگی کی ہر آسانی پر آپ سے بخشش طلب کرتے ہیں کہ ہمیں اپنے اوپر آپ کے احسان کا شعور نہیں تھا ،
ہم آپ کی طرف سے عائد کردہ ذمہ داریوں میں ہر سہولت پر آپ سے بخشش مانگتے ہیں کہ ہمیں اپنے اوپر آپ کی رحمت کا شعور نہیں تھا ،
ہم ہر اس مصیبت پر آپ سے معافی مانگتے ہیں جو آپ نے ہمارے لیے مقرر کی تھی کہ ہمیں اس میں ہمیں اپنے اوپر آپ کی شفقت کا شعور نہیں تھا ،
ہم آپ سے ہر اس نعمت پر جو آپ نے ہم پر انعام کیا استغفار کرتے ہیں کہ ہم نے آپ کے شکر کے ساتھ اپنی زبانوں کو مصروف نہیں کیا ،
اے اللّٰہ!
ہم آپ سے اپنے تمام گناہوں کی معافی چاہتے ہیں اور آپ کی طرف رجوع کرتے ہیں ،
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size