Dua on Jul 13, 2022

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

أسأل الله مالك الملك
 أن يغمركم بنعيم الإيمان وعافية الأبدان 
وأن يرزقكم رزق الشاكرين وقلوب الذاكرين
 وأن يجلعكم في عباده الحامدين الشاكرين الذاكرين
 ويغفر  لي ولكم ولوالدي ووالديكم وجميع المسلمين والمسلمات والمؤمنين والمؤمنات. 

 آميــــــــــــــن يارب العالمين 
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة 

Urdu

اللّٰہ تعالیٰ سے جو حاکم سلطنت ہے، میں سوال کرتا ہوں کہ 
وہ آپ (احباب) کو : 
ایمان کی نعمت اور جسم کی عافیت سے مالامال کرے ، 
شکر گزار بندوں کے وسائل رزق اور ذکر کرنے والوں کے دل عطا کرے ، 
(اللّٰہ تعالیٰ) آپ کو اپنی تعریف کرنے والے ، شکر کرنے والے اور ذکر کرنے والے بندوں میں شامل کرے ، 
اور مجھے ، آپ احباب کو، میرے والدین کو ، آپ کے والدین کو ، تمام مسلمان مردوں کو ، تمام مسلمان عورتوں کو اور تمام ایمان والے مردوں کو و ایمان والی عورتوں کو بخش دے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے