Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
إنا نعوذ بك من كل التفافة عن مرادك
تزرع في القلب أمراضا، وفي النفس آثاما،
وفي الدرب أشواكا
ونعوذ بك من امتلاء القلب بالهوى،
وتدرج بالمعاصي يزيد ألفتها.
اللهم
اشغلنا بطاعتك وألهمنا الرشد والصواب
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ !
بیشک ہم آپ کی پناہ میں آتے ہیں (سِفلی) خواہشات کے ساتھ دل کے بھرپور ہونے سے اور گناہوں کی طرف پیش قدمی سے جو ان کی چاہت میں اضافہ کردے ،
اے اللّٰہ!
ہمیں اپنی فرمانبرداری میں مشغول فرما دیجیے ،
ہمیں ہدایت اور درست عمل ، دل میں ڈال (رہنمائی کر) دیجیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size