Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
سُبْحَانَك أَنتَ الْعَظِيْمُ الْحَلِيْمُ الْجَوَّادُ الْكَرِيْمُ،
جُدْ عَلَيْنَا مِنْ فَضْلِكَ وَ تَكَرَّمْ مِنْ رَّحْمَتِكَ
وَ تُبْ عَلَيْنَا تَوْبَةً نَّصُوْحًا فَإِِنَّا نَسْتَغفِرُكَ وَ نَتُوْبُ إِلَيْكَ
وَ لَا حَوَلَ وَ لَا قُوَّةَ إِِلَّا بِاللّٰهِ الْعَلِيَّ الْعَظِيْمِ
(اے اللّٰہ!) آپ کی ذات پاک ہے، آپ ہی عظمت والے، تحمل والے، سخی اور مہربان ہیں،
ہم پر اپنے فضل کی عنایت کر دیجیے اور اپنی رحمت سے ہماری عزت افزائی کیجیے،
ہمیں صاف دل توبہ کی توفیق دے دیجیے پس بیشک ہم آپ سے اپنے گناہوں کی معافی طلب کرتے ہیں اور آپ کی طرف رجوع کرتے ہیں،
نیک کام کرنے کی قوت اور برائی سے بچنے کی طاقت اللہ ہی کی طرف سے ہے جو بلند مرتبہ عظمت والا ہے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!

Light or Wood
Download Full Size
Dark or Black
Download Full Size