Dua on May 13, 2025

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

 إِلَى الْقُلُوُبِ الطَّيِّبَةِ 
 الْمَلِيْئَةِ سَمَاحَةً وَّ فَاءً 
 الدَّائِمَةِ جُوْداً وَّسَخَاءً 
 اَلزَّاكِيَةِ خُلْقاً وَّطِيْباً وَّحُبّاً وَّإِخَاءً 
 اَلْمُشْرِقَةِ عِزاً وَّشِيْماً وَّشَرَفاً وَّصَفَاءً 
 أَسْألُ الْلّٰهَ 
 لَكُمْ رَاحَةً وَّسَعَادَةً وَّصِّحَّةً وَّعَافِيَةً 
 وَأَنْ يُّعْطِيَكُمْ وَيُرْضِيَكُمْ وُيُبَارِكَ فِيْكُمْ وَفِيْ وأَهْلِكُمْ وَذُرِّيَّاتِكُمْ وَأَنْ يُرْفَعَ قَدْرَكُمْ
 وَأَنْ يَّرْحَمَ وَالِدَيْكُمْ 

  آمـِــــيـْـن
 يَارَبَّ الْعَالَمِيْن

Urdu

 ایسے پاک دلوں کے نام جو سخاوت و وفا سے لبریز ہیں، ہمیشہ جود و سخا والے ہیں، 
 اخلاق، نفس کی خوشی، محبت اور بھائی چارہ کے لحاظ سے پاکیزہ ہیں، 
 غلبہ، طبیعت، بزرگی اور صفائی کے لحاظ سے روشنی والے ہیں، 
 میں (ایسے دلوں کے مالک) آپ احباب کے لیے اللہ تعالیٰ سے راحت، کامیابی، صحت اور عافیت کی درخواست کرتا ہوں، اور اس کی کہ وہ آپ کو (وسائل رزق) عطا کرے، 
آپ کو راضی کر دے، 
آپ میں، آپ کے اہل خانہ میں اور آپ کی اولادوں میں برکت دے، 
آپ کے مرتبہ کو بلند کرے، 
اور آپ کے والدین پر رحم کرے۔ 

 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!