Dua on May 13, 2022

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

يَا رَبِّ صَلِّ عَلَى نَبِيِّكَ مَا بَدَا
نُورٌ ، وَمَا هَلَّ السَّحَابُ وَأَومَضَا

يَا رَبِّ صَلِّ عَلَى حَبِيبِكَ مَا جَرَى
نَهْرٌ ، وَمَا سَرَتِ الكَوَاكِبُ فِي الفَضَا

    اللهم 
صل وسلم على نبينا وحبيبنا وقدوتنا محمدﷺ وعلى آله وصحبه  أجمعين 

Urdu

اے میرے پروردگار ! اپنے نبی (حضرت محمد ﷺ) پر اس وقت تک رحمتیں نازل فرماتے رہئے 
جب تک روشنی نمودار ہے 
اور جب تک بادل چھائے رہیں اور (بجلی کی وجہ سے) چمکتے رہیں

اے میرے پروردگار ! اپنے محبوب (حضرت محمد ﷺ) پر اس وقت تک رحمتیں نازل فرماتے رہئے 
جب تک نہر (کا پانی) جاری ہے
اور جب تک فضا میں ستارے رواں دواں ہیں

اے اللّٰہ!
ہمارے نبی ، ہمارے محبوب اور ہمارے پیشوا حضرت محمد  ﷺ ، اپ کی آل اور تمام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم پر اپنی رحمتیں نازل فرمائیے اور سلامتی دیجیے ۔