Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَلْْلّٰهُمَّ
صَلِّ وَ سَلّمْ عَلیٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ ﷺ
صَلوٰةً تَھَبُ لَنَا بِھَا أَکْمَلَ الْمُرَادِ وَ فَوْقَ الْمُرَادِ، فِیْ دَارِ الْدُّنْیَا وَ دَارِ الْمَعَادِ
وَ عَلیٰ آلِهٖ وَ صَحْبِهٖ وَ بَارِكْ وَ سَلِّمْ عَدَدَ مَاعَلِمْتَ وَ زِنَةَ مَاعَلِمْتَ وَ مِلْءَ مَاعَلِمْتَ
اَللّٰهُمَّ
اُرْزُقْنَا شَفَاعَتَهٗ وَ أَوْرِدْنَا حَوْضَهٗ وَاحَشُرَنا فِيْ زُمْرَتِهٖ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِیْنَ
اے اللّٰہ!
آپ ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ پر ایسی رحمتیں نازل فرمائیے کہ آپ ان کے سبب، اس دنیا کے گھر میں اور آخرت کے گھر میں، ہمارے لیے سب سے زیادہ کامل مراد اور (بلکہ) اس مراد سے بھی بالاتر عطا فرمادیں،
اور آپ ﷺ کی آل پر اور آپ کے صحابہ کِرام پر بھی (رحمتیں نازل فرمائیے، اسی طرح) آپ اپنے علم کے مطابق تعداد میں ، اپنے علم کے مطابق وزن میں اور اپنے بھرپور علم کے مطابق (ان سب کو) برکت عطا کیجیے اور سلامتی دیجیے۔
اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت عطا کیجیے، ہمیں آپ کے حوض (کوثر) پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل کیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!

Light or Wood
Download Full Size
Dark or Black
Download Full Size