Dua on Mar 13, 2024

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم 
اجعلنا من الخاشعين المؤمنين 
واكتب لنا كل خير وأنزل علينا رحمتك وعفوك ورضاك في هذا الشهر الفضيل 
واغفر لنا ذنوبنا وكفر عنا سيئاتنا 
وثبتنا على طاعتك وذكرك يارب 

      آمـــــــــين يارب العالمين 
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

اے اللّٰہ !
آپ ہمیں (اپنے آگے) عاجزی کرنے والے مومنین میں شامل کر دیجیے، 
ہمارے لیے ہر بھلائی لکھ (فیصلہ کر) دیجیے، 
اس فضیلت والے مہینے میں، ہم پر اپنی رحمت، اپنی معافی اور اپنی رضا نازل کر دیجیے، 
اے ہمارے پروردگار !
ہمارے گناہوں کو بخش دیجیے، 
ہم سے ہماری لغزشوں کو دور کر دیجیے،
ہمیں آپ اپنی فرمانبرداری اور اپنے ذکر (یاد رکھنے) پر ثابت قدم بنا دیجیے۔ 

 اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔