Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
سلام للذين لا تجدهم إلّا في مواطِن الخير ، يحملون في أعماقهم قِيَمًا رفيعة مؤمنون بأنّ الحياة رحلة لا يبقى منها إلا حُسن الأثر .
اللهمَّ 
 ارزقنا حسن الخاتمة وتوفنا وانت راض عنا برحمتك يا أرحم الراحمين. 
  
ان لوگوں کے لئے سلامتی ہے جن کو آپ بھلائی کے مقامات کے علاؤہ کہیں نہیں پاتے ، جو اپنی (دلی) گہرائیوں میں بلند اقدار رکھتے ہیں ، وہ (اس بات پر) ایمان رکھتے ہیں کہ بیشک زندگی ایک سفر ہے ، جس کا سوائے اچھے تأثر کے کچھ باقی نہیں رہے گا۔
اے اللّٰہ!
 اے ارحم الراحمین ! 
 آپ ہماری زندگیوں کا عمدہ خاتمہ کر دیجیے اور آپ ہمیں اس حال میں دنیا سے لے جائیے کہ آپ ہم سے راضی ہوں۔