Dua on Mar 13, 2021

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

‏صباحي أمنية صغيرة 

ارجو من الله أن  يحفظ لي كل من اعشق وجودهم بين تفاصيل حياتي ،
من أهل القلوب البيضاء التي جمعت بين الطيب والوفاء والصدق والاخاء.
 

Urdu

" میری صبح ، ایک مختصر آرزو " 

اللّٰہ تعالیٰ سے میں درخواست کرتا ہوں کہ وہ میرے لیے ، ان تمام ( احباب و متعلقین ) کی ( تمام آزمائشوں سے ) حفاظت کرے جن کی اپنی زندگی کی تفصیل کے ساتھ ( سرگرمیوں میں )  موجودگی کا تہہ دل سے خواہاں ہوں ، 
جن کے روشن دل ، پاکیزگی ، وفا ، سچائی اور بھائی چارے کا مجموعہ ہیں ۔