Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَللّٰهُمَّ
أَنْتَ الْغَنِیُّ وَنَحْنُ الْفُقَرَاءُ،
اَسْقِنَا الْغَیْثَ وَلَا تَجْعَلْنَا مِنَ الْقَانِطِیْنَ،
اَللّٰهُمَّ
أغِثْنَا غَیْثَ الْإِیْمَانِ فِی الْقُلُوْبِ
وَلَا تَمْنَعْ عَنَّا رَحْمَتَكَ یَا رَحِیْمُ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
آپ بے نیاز ہستی ہیں اور ہم محتاج ہیں
ہمیں بارش سے سیراب کر دیجیے اور ہمیں (اپنے سے) مایوس ہونے والوں میں شامل نہ کیجیے،
اے اللّٰہ!
آپ ہمارے دلوں میں ایمان کی بارش برسا دیجیے اور ہم سے اپنی رحمت کو نہ روکیے۔
اے نہایت رحم کرنے والے!
(ہم پر اپنی رحمت کی بارش برسانے کے ساتھ مہربانی کیجیے)
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size