Dua on Feb 13, 2023

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم 
احفظ عبادك  المحتاجين والمستضعفين
وأنزل أمانك على القلوب الخائفة
وأنزل العافية على المصابين 
واكفنا شر الحوادث وفواجع الأقدار 
وشر المصائب 
واحفظ بلادنا وبلاد المسلمين

       آمين يارب العالمين 
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

اے اللّٰہ!
آپ اپنے ضرورت مند اور کمزور بندوں کی حفاظت کر لیجیے ، 
(حالات کے سبب) خوفزدہ دلوں میں اپنا امن اتار دیجئے ، 
مصیبت میں مبتلا لوگوں پر عافیت نازل فرما دیجیے ، 
ہمیں تکلیفوں کے شر ، 
ہولناک حالات (مسلط کرنے) کی تدبیروں اور مصیبتوں کی برائی سے کافی ہو جائیے ، 
ہمارے شہروں اور مسلمان ملکوں کی حفاظت فرما لیجئے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ زندہ رکھے۔