Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَللَّهُمَّ
أَلِّفْ بَیْنَ قُلُوْبِ الْمُسْلِمِیْنَ وَ اجْعَلْ دَائِرَةَ الْسُّوْءِ عَلیٰ أَعْدَائِكَ الْکَافِرِیْنَ.
اَللَّهُمَّ
اُکْنُفْنَا بِإِحْسَانِكَ، وَ أَنْعِمْ عَلَیْنَا بِغُفْرَانِكَ، وَ تَوَفَّنَا عَلیٰ تَوْحِیْدِكَ، وَ عَامِلْنَا بِکَرَمِكَ وَ جُوْدِكَ.
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
مسلمانوں کے دلوں میں جوڑ پیدا کر دیجیے اور برائی کا دائرہ (برا وقت) اپنے کافر دشمنوں پر طے کردیجیۓ۔
اے اللّٰہ!
اپنے احسان کے ساتھ ہمارا احاطہ کرلیجیۓ،
اپنی بخشش کے ساتھ ہم پر انعام فرمائیے،
ہمیں اپنی وحدانیت پر دنیا سے لیجائیے،
ہمارے ساتھ اپنی مہربانی اور اپنی سخاوت کا معاملہ فرما ئیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔

Light or Wood
Download Full Size
Dark or Black
Download Full Size