Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَللّٰهُمَّ
اُحْلُلْ عُقْدَتَنَا وَاقْضِ حَاجَتَنَا وَآمِنْ رَوْعَاتِنَا وَلَا تَحْجِبْ دَعْوَاتِنَا،
اَللّٰهُمَّ
قِنَا شَرَّ کُلِّ إِنْسَانٍ یَحْمِلُ فِیْ قَلْبِهِ الْبُغْضَ لَنَا وَلِأَحْبَابِنَا،
اَللّٰهُمَّ
أُسْدُلْ عَلیٰ حَیَاتِنَا الْسِّتْرَ وَھَبْنَا الْسَّعَادَةَ وَالْسُّرُوْرَ وَاھْدِنَا إِلیٰ طَرِیْقِ الْحَقِّ یَا رَبَّ الْعَالَمِیْنَ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
ہماری (ہدایت کی) گرہ کھول دیجئے،
ہماری حاجتیں پوری کر دیجیے،
ہماری گھبراہٹوں کو امن دے دیجیے،
اور ہماری دعاؤں (کی قبولیت) میں رکاوٹ نہ ہونے دیجئے،
اے اللّٰہ!
ہمیں ہر اس انسان کے شر سے بچائیے جو اپنے دل میں ہمارے لیے اور ہمارے احباب کے لیے بغض رکھے ہوئے ہے ،
اے اللّٰہ!
اے جہانوں کے پروردگار !
ہماری زندگی پر ستر پوشی کا پردہ ڈال دیجیے،
ہمیں کامیابی اور خوشی دے دیجیے،
اور ہمیں سچے راستے پر ڈال دیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size