Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
تنعم بذكر الهاشمي محمد
ففي ذكره العيش المهنأ والأنس
فكرر رعاك الله ذكر محمد
سماعك طب ليس يعقبه نكس
صلى الله عليه وسلم
اللهم
ارزقنا شفاعته وأوردنا حوضه واحشرنا في زمرته
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
(احباب) حضرت محمد ھاشمی ﷺ کے تذکرہ کی نعمت پائیں،
کیونکہ آپ کے تذکرے میں خوشگوار زندگی اور مانوسیت (اپناپن) ہے۔
پس اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے ، محمد ﷺ کا تذکرہ بار بار کرتے رہئیے ،
آپ ﷺ کا (تذکرہ) سننا ایسا (روحانی) علاج ہے کہ جس کے پیچھے ناکام (دوبارا بیمار) ہونا نہیں۔
صلی اللّٰه علیه وسلم
اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائیے ، ہمیں آپ کے حوض (کوثر) پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل فرمائیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size