Dua on Dec 12, 2023

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

صباحكم معطر بذكر الله 
أسعد الله صباحكم 
بتاج الصحة ونعيم العافية 
وحسن الرضا وجميل الصبر 
ولطف الستر وصلاح الأمر وبركة العمر 

          آمـــــــــين يارب العالمين
     حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

اللّٰہ تعالیٰ کی یاد کے ساتھ آپ (احباب) کی صبح خوشبودار ہو ، 
اللّٰہ تعالیٰ آپ کی صبحوں کو صحت کے تاج ، عافیت کی نعمت ، (اپنی) اچھی رضامندی ، (مشکلات میں) بہترین استقامت ، (خامیوں کی) ستر پوشی کی مہربانی ، (درپیش) معاملہ کے سنورنے اور عمر کی برکت کے ساتھ سعادتمند (کامیاب) بنائے۔

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔