Dua on Dec 12, 2022

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم
احرسنا بعينك التي لا تنام
 واكنفنا بكنفك الذي لايرام
 واحفظنا بعزك الذي لايضام
واكلأنا في الليل والنهار
وارحمنا بقدرتك علينا
أنت ثقتنا ورجائنا

           آمين يارب العالمين 
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

اے اللّٰہ!
اپنی نہ سونے والی آنکھ (نگرانی) سے ہماری حفاظت فرمائیے ، 
اپنی نہ جدا ہونے والی حفاظت کے ساتھ ہمیں پناہ میں لے لیجئے  ، 
ہمیں کسی صورت میں ظلم نہ کرنے والے اپنے غلبے کے ساتھ محفوظ رکھئے ، 
رات اور دن میں ہمیں اپنی نگرانی میں رکھئے ، 
اپنی قدرت کے ساتھ ، ہم پر رحم فرمائیے آپ ہی کی ذات ہمارا بھروسہ اور ہماری امید ہے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔۔