Dua on Nov 12, 2026

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

 اَللَّهُمَّ 
 إِنَّا نَسْأَلُكَ زِيَادَةً فِي الْإِيمَانِ، وَ بَرَكَةً فِي الْعُمُرِ، وَ صِحَّةً فِي الْجَسَدِ، وَ سَعَةً فِي الرِّزْقِ، وَ تَوْبَةً قَبْلَ الْمَوْتِ، وَ شَهَادَةً عِنْدَ الْمَوْتِ، وَ مَغْفِرَةً بَعْدَ الْمَوْتِ، وَ عَفْوًا  عِنْدَ الْحِسَابِ، وَ أَمَانًا مِّنَ الْعَذَابِ، وَ نَصِيبًا مِّنَ الْجَنَّةِ. 
 وَ ارْزُقْنَا النَّظَرَ إِلَى وَجْهِكَ الْكَرِيْمِ. 
  
 آمِيْنَ يَا رَبَّ الْعَالَمِيْنَ 


Urdu

  اے اللّٰہ! 
 بلاشبہ ہم آپ سے سوال کرتے ہیں: ایمان میں اضافے کا، عمر میں برکت کا، جسم میں صحت کا، رزق میں کشادگی کا، موت سے پہلے (قبول ہونے والی) توبہ کا، موت کے وقت شہادت (کلمۂ شہادت/ شہادت کا مرتبہ) کا، موت کے بعد مغفرت کا، حساب کے وقت معافی کا، عذاب سے حفاظت کا اور جنت میں حصے کا۔۔ 
 ہمیں اپنے کریم چہرے کے دیدار کی نعمت عطا کر دیجیے۔  

 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے۔  
​