Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اسأل الله لكم راحة تملأ نفوسكم ورضا يغمر قلوبكم
وعملاً يرضي ربكم وسعادة تعلو وجهوكم وذِكراً يشغل وقتكم وفَـرَجاً يمحو همكم ، أسأل الله لكم راحه وعافيه تسع الكون وجنه عرضها السموات والأرض وتيسيراً لأموركم وتحقيقاً لأمنياتكم وأن يرزقكم الله حظ الدنيا ونعيم الآخره ..
اللّٰہ تعالیٰ سے میں آپ احباب کے لیے درخواست کرتا ہوں :
ایسی راحت کا جو آپ کے نفوس کو سیر کر دے ،
ایسی خوشی کا جو آپ کے دلوں کو مالا مال کر دے ،
ایسے عمل کا جو آپ کے رب تعالیٰ کو راضی کر دے ،
ایسی سعادت سے جو آپ کے چہروں سے نمایاں ہو ،
ایسے ذکر کا جو آپ کے وقت کو مصروف کر دے ،
ایسی کشادگی کا جو آپ کی پریشانی کو مٹادے ،
اللّٰہ تعالیٰ سے میں آپ احباب کے لیے درخواست کرتا ہوں :
ایسی راحت اور عافیت کا جو اس کائنات کی وسعت کو سمیٹ لے ،
ایسی جنت کا جس کی وسعت ساتوں آسمان اور زمین ہو ،
آپ کے معاملات میں آسانی اور آپ کی امیدوں کے پورا ہونے کا ،
اور یہ کہ اللّٰہ تعالیٰ آپ سب احباب کو (وسائل رزق) سے دنیا کی زندگی میں حصہ اور آخرت کی نعمتیں عطا فرمائے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size