Dua on Nov 12, 2021

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهــــم اشملنا بحبــــك وامنحنا جنـــتك وشفاعة نبيــــك ومحبة عــــبادك 
اللهم اجمع قلوبنا على طاعتك واجمع نفوسنا على خشيتك واجمع أرواحنا في جنتك
واغفر لنا ولوالدينا وللمؤمنين والمؤمنات الأحياء منهم والأموات..
زين الله جمعتكم بالدين والايمان والمغفره والعتق من النيران برحمتك يا الله يا رحمن يا رحيم 
لا تنسونا من صالح دعائكم ساعة اجابة 

Urdu

اے اللّٰہ ! ہمیں اپنی محبت میں شامل فرما لیجیے اور اپنی جنت ، اپنے نبی کی شفاعت اور اپنے بندوں کی محبت عطا کردیجیے ، 
اے اللّٰہ! ہمارے دلوں کو اپنی فرمانبرداری پر جمع فرما دیجیے ، 
ہمارے نفوس کو اپنی خشیت پر اکٹھا کر دیجیے ، 
ہماری روحوں کو جنت میں یکجا کر دیجیے ، 
اور ہمیں ، ہمارے والدین ، ایمان والے مرد اور ایمان والی عورتوں کو زندہ ہوں یا انمیں سے فوت شدہ (سب کو) بخش دیجیے ، 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (تمام احباب) کے جمعہ کے دن کو دین ، ایمان ، مغفرت ، اور آگ سے آزادی کے ساتھ آراستہ کر دے ۔ 
اے اللّٰہ؛ اے سب سے زیادہ مہربان ذات ، اے بہت رحم کرنے والی ہستی ! اپنی رحمت کے سبب (ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے) 
آپ  قبولیتِ دعا کی گھڑی میں (بالخصوص جمعہ کے دن) اپنی دعوات صالحہ میں ہم (تمام احباب) کو نہ بھولئے۔